Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی صارفین کیلئے بُری خبر

Now Reading:

بجلی صارفین کیلئے بُری خبر
بجلی

بجلی صارفین کیلئے بری خبر آگئی

بجلی صارفین کیلئے بُری خبر آ گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے ملک میں بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی، نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی قیمت میں اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اگست کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی،

واضح رہے کہ سی پی پی اے نے نیپرا سے 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر اے ڈی بی کا پاکستان کے مالیاتی طریقہ کار کو مضبوط بنانے کیلئے تعاون کا اعادہ
پیٹرولیم منصوعات پر عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
سونے کی قیمت میں اضافہ
کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر