Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر

Now Reading:

گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر

گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر

گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن کا اجلاس ہوا، جس میں پریمئر نمبر پلیٹس حاصل کرنے والوں کو اسمارٹ کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

شرجیل میمن نے کہا کہ اسمارٹ کارڈ سے پریمئم نمبر پلیٹس کی جعلسازی کی حوصلہ شکنی ہوگی جبکہ پریمئم نمبرپلیٹس مالکان کو گاڑی تبدیل کرنے پرنیا اسمارٹ کارڈ جاری کیا جائےگا۔

انہوں نے کہا کہ پریمئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ جلد شروع ہوگا، پچاس نمبرز کی نیلامی ہو گی۔

سینئر وزیر نے کہا کہ پریمئم نمبر پلیٹس کی آن لائن نیلامی بھی جلد شروع ہوگی، دوسو نمبرز آن لائن نیلامی ہوگی، نیلامی سے حاصل رقم سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کیلئے دی جائے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سمندر میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر کی دریافت سے متعلق اہم انکشاف
ملک میں مہنگائی کا پارہ مسلسل چوتھے ہفتے میں بھی گراوٹ کا شکار
تیل کی قیمتیں گرنے سے پاکستانی معیشت کو فائدہ ہوگا، جے ایس گلوبل رپورٹ
سونے کی قیمت میں اضافہ
ملک میں مہنگائی کی کم ترین سطح، شرح سود میں کمی کا امکان
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 15 پوائنٹس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر