Advertisement
Advertisement
Advertisement

امپورٹڈ گاڑی رکھنے والوں کیلئے اہم خبر؛ بڑی پابندی عائد

Now Reading:

امپورٹڈ گاڑی رکھنے والوں کیلئے اہم خبر؛ بڑی پابندی عائد

امپورٹڈ گاڑی رکھنے والوں کیلئے اہم خبر؛ بڑی پابندی عائد

امپورٹڈ گاڑی رکھنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز نے امپورٹڈ گاڑیوں کی بنا آن لائن ویری فیکیشن رجسٹریشن پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کسٹمز حکام کی جانب سے نیلام کی گئی گاڑیوں کی بغیر ویری فیکیشن رجسٹریشن نہیں ہو گی۔

اب امپورٹڈ گاڑیوں کے کاغذات کی آن لائن ویری فیکیشن تک رجسٹریشن نہیں ہوگی، اس سے قبل محکمہ ایکسائز کی جانب سے کاغذات کی مینول چیکنگ کے بعد رجسٹریشن کی جاتی تھی۔

اس کے علاوہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے کسٹمز حکام کو گاڑیوں کی آن لائن چیکنگ کے لئے مراسلہ لکھا گیا ہے، مراسلے میں کسٹمز حکام سے گاڑیوں کی آن لائن ویری فیکیشن کے لیے ایکسیس مانگی گئی ہے۔

یاد رہے کہ مینوئل چیکنگ کے دوران جعلی کاغذات پر نیلامی والی درجنوں گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا اسکینڈل منظرعام پر آیا تھا جس کے بعد ایکسائز کی جانب سے پابندی لگائی گئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سمندر میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر کی دریافت سے متعلق اہم انکشاف
ملک میں مہنگائی کا پارہ مسلسل چوتھے ہفتے میں بھی گراوٹ کا شکار
تیل کی قیمتیں گرنے سے پاکستانی معیشت کو فائدہ ہوگا، جے ایس گلوبل رپورٹ
سونے کی قیمت میں اضافہ
ملک میں مہنگائی کی کم ترین سطح، شرح سود میں کمی کا امکان
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 15 پوائنٹس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر