Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں کمی

سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 63 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 25 ہزار 480 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 63 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 25 ہزار 480 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کی کمی سے 2515 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے الیکٹرک نے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی
روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 162 پوائنٹس کا اضافہ
زرمبادلہ کے حصول کیلئے پاکستانی برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، عاطف اکرام شیخ
کئی روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ
ایران کا اسرائیل پر حملہ، خام تیل کی قیمت میں اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر