Advertisement
Advertisement
Advertisement

منی بجٹ لانے کی افواہیں مسترد

Now Reading:

منی بجٹ لانے کی افواہیں مسترد
منی بجٹ لانے کی افواہیں مسترد

منی بجٹ لانے کی افواہیں مسترد

اسلام آباد: وزارت خزانہ اور ایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی خزانہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران چیئرمین کمیٹی سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے استفسار کیا کہ کیا کوئی منی بجٹ آ رہا ہے۔

ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ نے جواب دیا کہ مجھے منی بجٹ کے حوالے سے کوئی آئیڈیا نہیں جب کہ ایف بی آر حکام نے بتایا کہ نئے ٹیکسوں کے نفاذ یا منی بجٹ کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، صرف کچھ قسم کی پابندیوں کی طرف ہی جائیں گے۔

ایف بی آر کی جانب سے آڈٹ فرم خریدنے کی ضرورت کا معاملہ بھی اجلاس میں زیر بحث آیا جس پر ایف بی آر حکام کا کہنا تھا کہ ایف بی آر میں اس وقت فائلرز کی تعداد 60 لاکھ ہوچکی ہے۔

ایف بی آر حکام نے کہا کہ 60 میں سے 25 لاکھ فائلرز زیر انکم والے ہیں، ہمارا اندازہ ہے کہ ملک میں فائلرز کروڑ سے زیادہ نہیں ہوسکتے جب کہ اس وقت ریٹیلرز 20 لاکھ کے قریب ہیں جن میں سے ٹیکس نیٹ میں بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا
آئی ایم ایف قرض کی اگلی قسط کے لیے اقتصادی جائزہ 3 مارچ سے شروع ہونے کا امکان
ڈالر کی قدر میں اضافہ
پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 1055 پوائنٹس کا اضافہ
سونا ملکی تاريخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
آئی ایم ایف کا مشن گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزہ کے لیے پاکستان پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر