Advertisement
Advertisement
Advertisement

اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو 31 دسمبر تک گوشوارے جمع کروانے کی ہدایت

Now Reading:

اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو 31 دسمبر تک گوشوارے جمع کروانے کی ہدایت

اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو 31 دسمبر تک گوشوارے جمع کروانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے تمام اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو 31 دسمبر تک گوشوارے جمع کروانے کی ہدایت کردی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اراکین پارلیمان اور صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کے گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔

اعلامیے کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 137 کے تحت تمام اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی اپنے گوشوارے جمع کروانے کے پابند ہیں۔

گوشوارے میں شریک حیات اور زیر کفالت بچوں کے اثاثے اور واجبات بھی شامل ہونگے، 15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان کی رکنیت معطل ہو سکتی ہے۔

اس کے علاوہ غلط معلومات دینے پر 120 دن کے اندر کارروائی کا امکان ہے، فارم بی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی سطح پر پہنچ گیا
ملائیشن وزیر اعظم کے دورہ پاکستان سے باہمی تجارت کو فروغ ملے گا، عاطف اکرام شیخ
اسرائیل کا ایران کی تیل تنصیبات پر حملے کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل مہنگا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار انڈیکس 83 ہزار کی حد عبور کرگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر