پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 158 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 158 پوائنٹس کے اضافے سے 79 ہزار 491 پوائنٹس پر بند ہوا۔
مارکیٹ کا انڈیکس 79 ہزار 993 پوائنٹس کی بلند سطح تک بھی ٹریڈ ہوا، مارکیٹ میں 8 ارب روپے مالیت کے 53 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔
مارکیٹ میں پورا دن 139 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 253 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی، مارکیٹ میں 49 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News