ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے ہوگئی ہے۔
قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے ہوگئی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News