Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 671 پوائنٹس کا اضافہ

Now Reading:

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 671 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 671 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 671 پوائنٹس کے اضافے سے 79 ہزار 286 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں انڈیکس 79 ہزار 335 پوائنٹس کی بلند سطح تک بھی ٹریڈ ہوا، مارکیٹ میں مجموعی طور پر 13 ارب روپے مالیت کے 50 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔

مارکیٹ میں 202 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 170 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی جبکہ 64 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پانچ آئی پی پیز معاہدے ختم کرنا قابل تحسین اقدام ہے، عاطف اکرام شیخ
اسٹاک مارکیٹ میں مندی؛ 100 انڈیکس 85 ہزار 453 پوائنٹس پر بند
نان فائلرز کی اب کوئی دنیا نہیں، یہ ٹرم ہی ختم ہو گی، چیئر مین ایف بی آر
سونے کی قیمت میں کمی
عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت پر ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی
ایشیائی ترقیاتی بینک کا بھی 3 برس کے لئے 6 ارب ڈالر فنانسنگ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر