پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 282 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 615 پوائنٹس پر بند ہوا۔
دن بھر مجموعی طور پر 443 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 155 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 228 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔
مارکیٹ میں 48 کروڑ 76 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا، اسٹاک مارکیٹ میں 98 ارب 21 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے۔
مارکیٹ کی بلند ترین سطح 79,214 جبکہ کم ترین سطح 78,545 پوائنٹس رہی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News