Advertisement
Advertisement
Advertisement

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

Now Reading:

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے آخری روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 277.79 روپے سے کم ہو کر 277.64 روپے پر بند ہوا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی قیمت مستحکم
صدر ایف پی سی سی آئی کا ونٹر پیکج کے تحت بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کا خیر مقدم
کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
بین الاقوامی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش رکھتے ہیں، وزیر خزانہ
ملک عطیات سے نہیں چلتے ٹیکسز پر چلتے ہیں، وزیر خزانہ
پاکستان کا اقتصادی آؤٹ لک؛ مضبوط بحالی اور پائیدار ترقی کے آثار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر