ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 37 ہزار 911 روپے ہوگئی ہے۔
قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 37 ہزار 911 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کی کمی سے 2670 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 300 روپے پر مستحکم رہی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News