ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 7000 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 7000 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 6000 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 31 ہزار 911 روپے ہوگئی ہے۔
قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 7000 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 6000 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 31 ہزار 911 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 77 ڈالرز کی بڑی کمی سے 2593 فی اونس کی سطح تک آگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 50 روہے کمی سے 3250 روہے ہوگئی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News