Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت

Now Reading:

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت
آئی ایم ایف

آئی ایم ایف مشن آج صوبائی حکومتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔

ذرائع ایف بی آر کے مطابق کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، 12 ہزار 970 ارب کا ہدف برقرار رہے گا جب کہ پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس بھی نہیں لگایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے ٹیکس محصولات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح 8.8 فیصد سے بڑھ کر 10.3 فیصد ہوگئی جب کہ آئی ایم ایف ٹیکس ٹو جی ڈی پی میں 1.5 فیصد بہتری پر مطمئن ہے۔

ذرائع ایف بی آر نے بتایا کہ زرعی آمدن پر ٹیکس وصولی اگلے سال سے شروع ہوجائے گی، آئی ایم ایف کے ساتھ ابھی مزید مذاکرات بھی ہوں گے۔

ذرائع ایف بی آر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تاجر دوست اسکیم میں کچھ تبدیلیوں پر بات چیت متوقع ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ تاجر دوست اسکیم میں کچھ تبدیلیوں پر بھی بات چیت متوقع ہے۔

Advertisement

ذرائع نے مزید کہا کہ تین ماہ میں ری ٹیلرز سے 12 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا، چار لاکھ نئے تاجروں نے ٹیکس گوشوارے جمع کرا دیے جب کہ رجسٹرڈ تاجروں کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ کر 6 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی
اسٹیٹ بینک 16 دسمبر کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 15 ہزار کی سطح عبور کرگیا
اسٹیٹ بینک نے ہفتہ وار زرمبادلہ ذخائر کے اعدادوشمار جاری کردیئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر