Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 423 پوائنٹس کی کمی

Now Reading:

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 423 پوائنٹس کی کمی

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 423 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 423 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 423 پوائنٹس کی کمی سے 93 ہزار 224 پوائنٹس پر بند ہوا۔

دن بھر مجموعی طور پر 454 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 151 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 242 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

مارکیٹ میں 72 کروڑ 12 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا، اسٹاک مارکیٹ میں 29 ارب 82 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے۔

مارکیٹ کی بلند ترین سطح 93,871 جبکہ کم ترین سطح 92,893 پوائنٹس رہی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی
اسٹیٹ بینک 16 دسمبر کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 15 ہزار کی سطح عبور کرگیا
اسٹیٹ بینک نے ہفتہ وار زرمبادلہ ذخائر کے اعدادوشمار جاری کردیئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر