پاکستان میں تیل و گیس کی یومیہ پیداوار میں اضافہ ہو گیا ہے۔
پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 31 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کو ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 65582 بیرل ریکارڈ کی گئی۔
پیوستہ ہفتے یومیہ پیداوار 64467 بیرل تھی، گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 2737 ایم ایم سی ایف ڈی رہی, جو پیوستہ ہفتے کی یومیہ پیداوار 2694 ایم ایم سی ایف ڈی سے دوفیصد زائد ہے۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement