Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر بڑا اضافہ

Now Reading:

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر بڑا اضافہ

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر بڑا اضافہ

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔

پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 112 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اکتوبر 2024ء میں گاڑیوں کی فروخت 13 ہزار 108 یونٹس تک پہنچ گئی۔

پاما کی رپورٹ کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر گاڑیوں کی فروخت میں 27 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اکتوبر 2023ء میں 6 ہزار 180 گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں جب کہ مالی سال 25ء کے پہلے 4 ماہ  میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ 50 فیصد اضافہ ہوا۔

اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 25ء کی پہلے چار ماہ  میں گاڑیوں کی فروخت 40  ہزار 693 یونٹس پر پہنچ گئی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی ریکارڈ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
سونے کی قیمت میں کمی
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ
ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر