Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک 16 دسمبر کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا

Now Reading:

اسٹیٹ بینک 16 دسمبر کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا

اسٹیٹ بینک 16 دسمبر کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان 16 دسمبر کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 16 دسمبر کو منعقد ہوگا جس کے بعد اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کریگا۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کمی کا اعلان کیا جاسکتا ہے، اسٹیٹ بینک شرح سود میں 150 سے 200 بیسسز پوائنٹس کٹ کرسکتا ہے۔

افراط زر کی شرح نمایاں کمی کے بعد 4.9 فیصد تک آگئی ہے، نمایاں کمی کے بعد اسٹیٹ بینک شرح سود میں واضح کمی کریگا۔

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کا کہنا ہے کہ کراچی چیمبر آف کامرس نے شرح سود میں 400 بیسسز پوائنٹس کا مطالبہ کیا ہے، شرح سود کو فوری سنگل ڈیجیٹ میں لایا جائے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ہنڈرڈ انڈیکس میں 594 پوائنٹس کا اضافہ
سونے کی قیمت میں کمی
ڈالر کی قدر میں اضافہ
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
وزیرخزانہ کی عالمی شراکت کاروں کو معاشی شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت
سونے کی قیمت میں اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر