Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 121 پوائنٹس کا اضافہ

Now Reading:

پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 121 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج بلندیوں کو چھونے کے بعد منفی زون میں جانے لگی

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 121 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 121 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 301 پوائنٹس پر بند ہوا۔

 آج بلند ترین سطح 1 لاکھ 15 ہزار 172 جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 12 ہزار 609 رہی۔

دن بھر مجموعی طور پر 461 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 178 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ جبکہ 251 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

 مارکیٹ میں 44 ارب روپے مالیت کے 47 کروڑ حصص کے سودے ہوئے، آج منافع کی خاطر حصص کی فروخت سے مارکیٹ تنزلی کا شکار ہوئی۔

Advertisement

یاد رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 180 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ہنڈرڈ انڈیکس میں 594 پوائنٹس کا اضافہ
سونے کی قیمت میں کمی
ڈالر کی قدر میں اضافہ
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
وزیرخزانہ کی عالمی شراکت کاروں کو معاشی شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت
سونے کی قیمت میں اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر