ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 5000 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4286 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 38 ہزار 169 روپے ہوگئی ہے۔
قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 5000 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4286 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 38 ہزار 169 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی صرافہ بازار میں سونا 50 ڈالرز کمی سے 2666 فی اونس کی سطح پر آگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 50 روہے کمی سے 3400 روپے ہوگئی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News