Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

Now Reading:

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

اسلام آؓباد: ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.34 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے، ماہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 34 فیصد گرگئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 3 اعشاریہ 57 فیصد پر آگئی جب کہ ایک ہفتے کے دوران 18 اشیاء مہنگی، 10 کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

مہنگی ہونے والی اشیاء

رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران لہسن فی کلو 12 روپے 39 پیسے مہنگا ہوا، ویجیٹبل گھی کا ڈھائی کلو ٹن 23 روپے 75 پیسے مہنگا ہوا۔

Advertisement

حالیہ ہفتے کے دوران آلو فی کلو 1 روپے 96 پیسے مہنگے ہوئے، پیاز فی کلو 1 روپے 65 پیسے فی کلو مہنگے ہوئے جب کہ پیٹرولیم مصنوعات، جلانے کی لکڑی اور کیلے بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

سستنی ہونے والی اشیاء

حالیہ ہفتے کے دوران ٹماٹر فی کلو 39 روپے 81 پیسے سستے ہوئے، چکن فی کلو 35 روپے 40 پیسے تک سستا ہوئی جب کہ جب کہ دال ماش فی کلو 7 روپے 95 پیسے سستی ہوئی۔

گندم کا آٹا، ایل جی کا گھریلو سیلنڈر، چاول اور انڈے بھی سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

علاوہ ازیں بریڈ، مٹن اور چائے کی پتی سمیت 23 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہفتے بھر منفی رجحان رہا
جنوری کے لئے آر ایل این جی کی نئی قیمت مقرر
سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 609 پوائنٹس کا اضافہ
اسٹیٹ بینک نے اگلے چھ ماہ میں مانیٹری پالیسی کا شیڈول جاری کردیا
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.65 فیصد کی کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر