Advertisement
Advertisement
Advertisement

’بابائے گولڈ‘ حاجی ہارون رشید چاند انتقال کرگئے

Now Reading:

’بابائے گولڈ‘ حاجی ہارون رشید چاند انتقال کرگئے

’بابائے گولڈ‘ حاجی ہارون رشید چاند انتقال کرگئے

’بابائے گولڈ‘ حاجی ہارون رشید چاند انتقال کرگئے ہیں۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور ملک بھر میں سونے کے ریٹ جاری کرنے والے بابائے گولڈ حاجی ہارون رشید چاند کا انتقال ہوگیا۔

اہل خانہ کے مطابق حاجی ہارون رشید چاند کئی دن سے شدید علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کا انتقال 80 برس کی عمر میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہوا۔

اہل خانہ کے مطابق حاجی ہارون رشید چاند کی نماز جنازہ ہفتے کو بعد نماز ظہرادا کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ہنڈرڈ انڈیکس میں 594 پوائنٹس کا اضافہ
سونے کی قیمت میں کمی
ڈالر کی قدر میں اضافہ
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
وزیرخزانہ کی عالمی شراکت کاروں کو معاشی شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت
سونے کی قیمت میں اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر