Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.65 فیصد کی کمی

Now Reading:

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.65 فیصد کی کمی

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.65 فیصد کی کمی

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.65 فیصد کی کمی آگئی ہے۔

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔

جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی بڑھنے کی شرح سالانہ بنیادوں پر 1.90 فیصد پر آگئی جبکہ ایک ہفتے میں 18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ایک ہفتے میں 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 23 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

گزشتہ ہفتے ٹماٹر کی فی کلو قیمت 31.40 فیصد کم ہوئی، ایک ہفتے میں آلو 10.36 فیصد سستے ہوئے جبکہ ایک ہفتے میں انڈے 5.96 فیصد اور دال چنا 1.64 فیصد سستی ہوئی۔

Advertisement

ایک ہفتے میں پیاز، چاول دال ماش سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں جبکہ ایک ہفتے میں دال مونگ 2.56 فیصد مہنگی ہوئی۔

پانچ لیٹر کوکنگ آئل 1.56 فیصد، چینی 1.23 فیصد مہنگی جبکہ ایک ہفتے میں گھی، بریڈ، لہسن، جلانے کی لکڑی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں سونے کی قیمت نئی بلندیوں پر پہنچ گئی
مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ
اے سی سی اے کے زیر اہتمام ’پی ایل سی 2025 کانفرنس‘ کا کامیاب انعقاد
پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 360 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں چوتھے دن کاروبار میں مندی، 360 پوائنٹس کی کمی
ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر