Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

Now Reading:

مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ
مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد: ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.77 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں جس کے مطابق مہنگائی بڑھنے کی شرح سالانہ بنیادوں پر 0.52 فیصد پر آگئی جب کہ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.77 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے میں 14 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جب کہ 12 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 25 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 33.99 فیصد کی کمی ہوئی، انڈے فی درجن 10.23 فیصد سستے ہوئے جب کہ پیاز 9.79 فیصد اور آلو 7.37 فیصد سستے ہوئے۔

ادارہ شماریات نے مزید بتایا کہ دال چنا 1.61 فیصد، مرغی 1 فیصد سستی ہوئی جب کہ چینی ایک ہفتے میں 2.93 فیصد مہنگی ہوئی۔ کیلے 2.70 فیصد، لہسن 0.60 فیصد اور ٹوٹا چاول 0.47 فیصد مہنگا ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 21 پوائنٹس کا اضافہ
سونا ملکی تاریخ میں پہلی بار 3 لاکھ روپے کو عبور کر گیا
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا مزید اضافہ
گوادر کو دبئی بنانے کے لیے پالیسیز پر عملدرآمد بے حد ضروری ہے، عفان قریشی
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ریکارڈ
حکومت ای وی کے لیے مقامی اسمبلرز کی حوصلہ افزائی کرے، صالحہ حسن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر