Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہفتے بھر منفی رجحان رہا

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہفتے بھر منفی رجحان رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہفتے بھر منفی رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہفتے بھر منفی رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق  100 انڈیکس میں ایک ہفتے  میں 4339 پوائنٹس کی کمی ہوئی، جبکہ ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 3.69 فیصد کمی ہے بعد 113247 پر بند ہوا۔

 رپورٹ میں بتایا گیا کہ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 118735، جبکہ کاروباری ہفتے میں کم ترین سطح 112013 رہی۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 3 ارب 91 کروڑ شیئرز کے سودے کئے گئے، اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے میں 159 ارب روپے  مالیت کا کاروبار کیا گیا، جبکہ ایک ہفتے میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 402 ارب روپے کم ہوکر 14230 ارب روپے پر آگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں سونے کی قیمت نئی بلندیوں پر پہنچ گئی
مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ
اے سی سی اے کے زیر اہتمام ’پی ایل سی 2025 کانفرنس‘ کا کامیاب انعقاد
پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 360 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں چوتھے دن کاروبار میں مندی، 360 پوائنٹس کی کمی
ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر