
پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 478 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 478 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 478 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 12 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا۔
مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 113482 کی بلند سطح جبکہ 111861کی کم ترین سطح تک ٹریڈ ہوا۔
مارکیٹ میں 33.21 ارب روپے مالیت کے 45 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا، مارکیٹ میں 135 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News