Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تیل و گیس کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

Now Reading:

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تیل و گیس کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تیل و گیس کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ملک میں 2020 کے بعد پہلی بار تیل و گیس کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، توانائی منصوبوں میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے مقامی سرمایہ کاری اور دریافتوں کو فروغ مل رہا ہے۔

 توانائی کی قلت سے نمٹنے اور درآمدات میں کمی کے لیے نئی امنگ، رپورٹ کے مطابق تیل کے ذخائر 193 ملین بیرل سے بڑھ کر 238 ملین بیرل ہو گئے۔

مقامی وسائل میں بہتری سے توانائی کا مستقبل بہتر بنانے کی کوششیں جاری ہیں، ایس آئی ایف سی کی معاونت سے تیل و گیس کے ذخائر میں اضافے کا عمل ممکن ہو سکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ بجٹ میں صنعتوں کو کون سا بڑا ریلیف ملنے والا ہے؟
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلیے بجٹ میں انکم ٹیکس ریلیف پلان، آئی ایم ایف سے مشاورت جاری
بجٹ 2025-26؛ تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس میں ریلیف دینے کی تجویز
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈ
بینکنگ سیکٹر اور مالیاتی نظام پر سائبر حملوں کی افواہیں، نیشنل سرٹ نے ایڈوائزری جاری کردی
ملکی ذخائر 15 ارب ڈالر سے تجاوز، اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں کے ذخائر میں اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر