Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور ٹرمپ فیملی کا کرپٹو اتحاد، عالمی سطح پر بڑی پیش رفت

Now Reading:

پاکستان اور ٹرمپ فیملی کا کرپٹو اتحاد، عالمی سطح پر بڑی پیش رفت
پاکستان اور ٹرمپ فیملی کا کرپٹو اتحاد، عالمی سطح پر بڑی پیش رفت

کرپٹو کرنسی/ فوٹو

پاکستان نے عالمی سطح پر کرپٹو کرنسی کی دنیا میں ایک بڑی شراکت داری قائم کرلی ہے۔

امریکہ کے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فیملی کی زیرِ ملکیت 60 فیصد شیئر رکھنے والی کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل نے پاکستان کرپٹو کونسل سے ایک اہم معاہدہ کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گوگل کے انجنیئر کو کرپٹو کرنسی میں کروڑوں کا چونا لگ گیا

یہ معاہدہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب بھارت کے ساتھ پہلگام واقعے کے بعد کشیدگی اپنے عروج پر ہے۔

ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔

Advertisement

“لیٹر آف انٹینٹ” پر دستخط کر کے پاکستان میں بلاک چین، اسٹیبل کوائنز اور ڈی سینٹرلائزڈ فائنانس کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٹرمپ فیملی کے افراد بشمول ایرک ٹرمپ، ڈونلڈ جونیئر اور بارن ٹرمپ اس پروجیکٹ میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کسی صورت ظالمانہ ٹیکسز قبول نہیں کریں گے، تاجر رہنماؤں کا دوٹوک مؤقف
بِٹ کوائن نے نئی تاریخ رقم کر دی، قیمت جان کر آپ حیران ہو جائیں گے
اسٹاک مارکیٹ کا تاریخی سنگِ میل، ہنڈریڈ انڈیکس نئی بلندی پر پہنچ گیا
شوگر ملز مالکان اور حکومت نے چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو پر اتفاق کر لیا
ٹویوٹا ہائی لکس 2025 کا نیا ماڈل متعارف؛ نئے فیچرز اور پاکستان میں متوقع قیمت
ہونڈا ایچ آر وی کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کمی، خریداروں کے لئے بڑی سہولت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر