Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہونڈا سی ڈی 70 صرف 6 ہزار 448 روپے ماہانہ قسط پر حاصل کریں

Now Reading:

ہونڈا سی ڈی 70 صرف 6 ہزار 448 روپے ماہانہ قسط پر حاصل کریں
ہونڈا سی ڈی 70 صرف 6 ہزار 448 روپے ماہانہ قسط پر حاصل کریں

صرف 6,448 روپے ماہانہ میں نئی ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل حاصل کریں اور وہ بھی بغیر کسی سود کے۔

اگر آپ نئی موٹر سائیکل خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اب یہ خواب پورا کرنا نہایت آسان ہوگیا ہے۔

معروف موٹر سائیکل ہونڈا سی ڈی 70 اب آسان ماہانہ اقساط میں دستیاب ہے جن کی شروعات صرف 6 ہزار 448 روپے سے ہو رہی ہے اور سب سے بڑی بات یہ کہ ابتدائی 3 اور 6 ماہ کے پلانز پر 0 فیصد مارک اپ بھی دیا جا رہا ہے۔

یہ آفر ملک بھر میں دستیاب ہے اور اس کا اطلاق یکم جون سے 30 جون 2025 تک ہوگا۔

Advertisement

اس منصوبے کے تحت صارفین کو فلیکس ایبل قسطوں کی سہولت دی جا رہی ہے جو 3 ماہ سے لے کر 48 ماہ تک محیط ہے اور موٹر سائیکل مقامی اسٹور سے حاصل کی جا سکتی ہے۔

مکمل تفصیلات:

Advertisement

موٹر سائیکل ہونڈا سی ڈی 70 کی کل قیمت1 لاکھ 57 ہزار 900 روپے ہے جب کہ قسط کا دورانیہ3 ماہ سے 48 ماہ کے درمیان ہے۔ 3 سے ماہ کے پلانز پر 0 فیصد مارک اپ ہوگا۔

ماہانہ قسطی منصوبہ:

ہونڈا سی ڈی 70 کو قسطوں پر حاصل کرنے کے لیے مختلف ادائیگی کے آپشنز دستیاب ہیں۔ اگر آپ تین ماہ کی قسط کا انتخاب کرتے ہیں تو ماہانہ 52 ہزار 633 روپے ادا کرنا ہوں گے اور اس پر کسی قسم کا منافع لاگو نہیں ہوگا۔

اسی طرح چھ ماہ کے لیے بھی یہ آفر بغیر سود کے دستیاب ہے جس میں ماہانہ قسط 26 ہزار 316 روپے مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور کی سڑکوں پر موٹرسائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص

اگر آپ بارہ ماہ کے قسطی منصوبے کا انتخاب کرتے ہیں تو ماہانہ قسط 16 ہزار 316 روپے ہوگی جب کہ 24 ماہ کے لیے یہ قسط 9 ہزار 737 روپے ہوگی۔

Advertisement

طویل المدتی پلان یعنی 36 ماہ کی مدت کے لیے قسط کم ہو کر 7 ہزار 544 روپے اور 48 ماہ کے لیے سب سے کم قسط یعنی صرف 6 ہزار 448 روپے ماہانہ بنتی ہے۔

موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد اس آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے مقررہ تاریخ سے پہلے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت نے موسیقی کی دنیا میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
مائیکروسافٹ نے پاکستان میں اپنا دفتر کیوں بند کردیا ؟
فائیو جی انٹرنیٹ صارفین کے لئے بری خبر؛ براڈبینڈ پیکجز میں 20 فیصد تک اضافہ
عائشہ حبیب اسپیس اسٹیڈیز پروگرام 2025 کے لئے منتخب،پاکستان کافخربن گئیں
اطالوی مکینک نے دنیا کی سب سے پتلی کار بنالی
چین میں اے آئی روبوٹس کے پہلے فٹ بال ٹورنامنٹ نے سب کو حیران کر دیا، ویڈیو دیکھیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر