Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہرِ قائد میں بارش کا امکان ، بوندا باندی متوقع، محکمہ موسمیات

Now Reading:

شہرِ قائد میں بارش کا امکان ، بوندا باندی متوقع، محکمہ موسمیات
کراچی میں بوندا باندی، موسم خوشگوار

کراچی میں بوندا باندی، موسم خوشگوار

’ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، شام کے اوقات میں بوندا باندی متوقع ہے‘

 تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج صبح کے اوقعات مطلع صاف رہے گا اور اس وقت بارش کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم شام سے مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہوجانے کے بعد بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ تاہم کل بروز پیر شہر کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں اس وقت 8کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی سمت سے ہوا چل رہی ہے، ۔ ہوا میں نمی کا تناسب 89 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث  صبح کراچی کے مضافاتی علاقوں میں ہلکی دھند چھائے رہنے سے حد نگاہ متاثر حد نگاہ رہی۔ کم سے کم درجہ حرارت 20  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ  کیا گیا جبکہ  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سے کراچی پریس کلب کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر