Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے اہم فیصلوں پر ایک نظر

Now Reading:

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے اہم فیصلوں پر ایک نظر
چیف جسٹس عمر عطا بندیال

“گڈ ٹوسی یوآل مائی فرینڈز” چیف جسٹس کا آخری کیس میں وکلاء سے مکالمہ

2 فروری 2022 کو چیف جسٹس آف پاکستان کا منصف سنبھالنے والے چیف جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے اپنے ایک سال سات ماہ کی مدت میں ہدف تنقید کے باوجود اہم فیصلے جاری کیے، انہوں نے 19 ماہ کی معیاد میں بطور منصب اعلیٰ اہم آئینی و سیاسی فیصلے جاری کیے اور تنقید کا نشانہ بھی بنے۔

جسٹس عمر عطا بندیال نے 7 اپریل کو قاسم سوری کی تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ کو کالعدم قرار دیا تو حکمران جماعت تحریک انصاف نے جسٹس بندیال تنقیدی نشتر چلائے۔

عمر عطا بندیال کی صدر عارف علوی ریفرنس پر آرٹیکل  63 اے کی منفرد تشریح بھی ہم خیال ججز پر تنقید کا باعث بنی پھر آرٹیکل 63 اے کی اسی تشریح کے ذریعہ حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ سے ہٹا کر پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنایا تو سیاسی جماعتوں ایک مرتبہ پھر جسٹس بندیال کو آڑے ہاتھوں لیا۔

علاوہ ازیں سال 2023 میں چیف جسٹس بندیال لارجر بینچ کا پنجاب کے پی کے میں انتخابات فیصلہ تنازعہ کا شکار ہوا اور 14 مئی کو پنجاب انتخابات کرانے کے حکم پر پارلیمان میں ارکان نے جسٹس بندیال کو مخاطب کرکے سخت تقریریں کیں۔

Advertisement

 چیف جسٹس بندیال ہم خیال ججز نے پارلیمنٹ کے قانون سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرل قانون 2023 کو معطل، ریویو آف ججمنٹ اینڈ ارڈرز ایکٹ 2023 کو کالعدم اور مبیہ آڈیو لیکس کمیشن کو کام کرنے سے روکنے کا جیسے فیصلے بھی ججز پر تنقید کا بنا۔

عدالتی فیصلوں کے علاوہ چیف جسٹس عطاء بندیال پر جونئیر ججز کو سپریم کورٹ تعینات کرنے، آرٹیکل 184/3 مقدمات کے بینچز میں کم خیال ججز کو شامل اور سینئر ججز قاضی فائز عیسیٰ اور سردار طارق مسعود کو نظر انداز کرنے پر سوالات اٹھیں۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال اپنی مدت کے آخری دنوں میں  فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں پر بھرپور سماعتوں کے باوجود معاملہ منطقی انجام تک نہ پہنچا سکیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدالت نے نادرا کو وراثتی سرٹیفکیٹ اور لیٹر آف ایڈمنسٹریشن کی فیس وصولی سے روک دیا
اداروں کےخلاف تقاریر کرنے پر پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کیلئے درخواست دائر
موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی
بانی پی ٹی آئی اور بشرٰی بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کی سماعت 23 ستمبر تک ملتوی
سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے سالانہ ترقیاتی پلان کی سمری طلب کرلی
پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف نو مئی کے چھ مقدمات کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر