Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس؛ فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

Now Reading:

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس؛ فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
فواد چوہدری

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس؛ فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی درخواست پر سماعت کی۔

ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت میں فواد چوہدری پیش نہ ہوئے، انکی جانب سے وکیل صفائی قمر عنایت عدالت میں پیش ہوئے۔

فواد چوہدری کی جانب سے عدالت میں آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی، وکیل قمر عنایت نے درخواست میں بتایا کہ فواد چوہدری کی والدہ بیمار ہیں، جس کی وجہ سے ان کو لاہور جانا پڑا۔

جج طاہرعباس سِپرا نے فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ  کی درخواست منظور کرتے ہوئے انکو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے ہدایت کردی۔

Advertisement

عدالت نے فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی 3 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں اپیلوں پر فیصلہ کردوں گا، فاضل جج
ہتک عزت قانون کو کالعدم قرار دلانے سے متعلق صحافیوں کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمودقریشی کی بریت کےفیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر
الیکشن ٹریبونلز کی تعیناتی سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
ہتک عزت قانون کو کالعدم قرار دلانے کے لیے صحافتی کمیونٹی بھی میدان میں آگئی
عسکری ٹاورحملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس جیل ٹرائل کی سماعت 13 جون تک ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر