Advertisement
Advertisement
Advertisement

مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

Now Reading:

مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

سپریم کورٹ: مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی ہے۔

مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست ایڈووکیٹ صائم چوہدری کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔

درخواست میں وفاقی حکومت، اسپیکر اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواستگزار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئینی ترامیم کو بنیادی حقوق، آئین اور عدلیہ کی آزادی کے منافی ہونے کی بنیاد ہر کالعدم قرار دیا جائے اور ایگزیکٹو کو جانب سے عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم سے روکا جائے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر ست متعلق آرٹیکل 179 کو بنیادی آئینی ڈھانچہ قرار دیا جائے، قرار دیا جائے کہ حکومت عدلیہ کی آذادی اور غیر جانبداری میں مداخلت نہیں کرسکتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کےایم سی کے ٹھیکوں میں عدم شفافیت کاکیس؛ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا سماعت سے انکار
26ویں آئینی ترامیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے 2 سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خط
 سوگز کے پلاٹ پر8منزلہ عمارت کی تعمیر پر ایس بی سی اے اور سندھ حکومت کو نوٹس
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر