Advertisement
Advertisement
Advertisement

جسٹس امین الدین کو آئینی بینچ کا سربراہ بنانے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اہم بیان

Now Reading:

جسٹس امین الدین کو آئینی بینچ کا سربراہ بنانے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اہم بیان

جسٹس امین الدین کو آئینی بینچ کا سربراہ بنانے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اہم بیان

اسلام آباد: جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچ کا سربراہ بنانے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اہم بیان سامنے آگیا۔

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطاء نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا سربراہ بنانے کا فیصلہ قابل ستائش ہے۔

انکا کہنا تھا کہ آئینی بینچز کے لئے نامزد سات ججز پر مکمل اعتماد ہے، امید ہے آئینی بینچ جلد تشکیل دیا جائے گا، آئینی بینچ کی تشکیل سے زیر التواء  آئینی مقدمات میں کمی ہوگی۔

میاں رؤف عطاء نے مزید کہا کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیسز مینجمنٹ کے حوالے سے اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہیں، ماہانہ کاز لسٹ، فوری سماعت کی درخواستوں کو مقرر کرنا احسن اقدام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جی ایچ کیوپرحملہ کیس؛ بانی پی ٹی آئی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی
اسلام آبادمیں احتجاج؛ پی ٹی آئی کو توہینِ عدالت کیس میں نوٹس جاری، جواب طلب
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
اسموگ تدارک کیس؛ گذشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری
پی این آئی لسٹ؛ لاہورہائیکورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
سپریم کورٹ نے کراچی جنگلات اراضی تجاوزات پر رپورٹ طلب کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر