Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوادر میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سپاہی شبیر بلوچ کی نماز جنازہ ادا

Now Reading:

گوادر میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سپاہی شبیر بلوچ کی نماز جنازہ ادا

گوادر میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سپاہی شبیر بلوچ کی نماز جنازہ ادا

گوادر حملے میں گوادر میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سپاہی شبیر بلوچ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 جولائی 2024 کو نام نہاد بلوچ راجی موچی کے آڑ میں ایک پرتشدد ہجوم نے گوادر ضلع میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شر پسندوں کے حملے میں سپاہی شبیر بلوچ (عمر: 30 سال، رہائشی: ضلع نصیرآباد بلوچستان) نے جامِ شہادت نوش کیا، شہید کی نماز جنازہ گوادر میں ادا کر دی گئی۔

پاک فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ نماز جنازہ میں وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو پاک فوج کے آفسران، جوان، سول اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ نماز جنازہ کے بعد شہید کے جسدِ خاکی کو آبائی علاقے روانہ کر دیا گیا، جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ نے یوم بحریہ کی مناسبت سے خصوصی ویڈیو جاری کردی
ملک بھر میں یوم بحریہ آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، مزید ناقابل تردید شواہد منظرعام پر
بحری دفاعی صلاحیتوں میں شاندار اضافہ؛ پاک بحریہ میں 2 نئے جنگی جہازوں کی شمولیت
افغان طالبان کی پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر دفتر خارجہ کا ردعمل
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال؛ ناقابل تردید شواہد منظرعام پر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر