Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ میں ہونے والی شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی بڑی جیت

Now Reading:

برطانیہ میں ہونے والی شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی بڑی جیت
شوٹنگ چیمپئن شپ

برطانیہ میں ہونے والی شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی بڑی جیت

اسلام آباد: بین الاقوامی سطح پر پاکستان نےایک اور تاریخی اعزاز حاصل کرلیا، برطانیہ میں ہونے والی شوٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان کی بڑی جیت ہوگئی ہے۔

لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ (3 سے 8 ستمبر) برطانیہ کے لیجنڈری بسلی رینجز میں منقعد کی گئی، جس میں 18 ممالک کے تقریباً 160 عالمی معیار کے نشانہ بازوں نے حصہ لیا۔

 چیمپئن شپ کے دوران پاکستان کی جانب سے 18 نشانے بازوں کے دستے نے پاکستان کی نمائندگی کی۔

 مختلف چیلنجز اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے لیس پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی سے قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔

پاکستانی ٹیم نے 3 گولڈ، 4 سلور اور 4 کانسی کے تمغوں کی شاندار کامیابی حاصل کی، گولڈ میڈل جیتنے والوں میں جنید خٹک اور احمد جاوید شامل تھے۔

Advertisement

ایف ٹی آر کیٹیگری میں پاکستانی ٹیم نے انفرادی تمغوں  کے متعدد انعام جیتے جبکہ پاکستان نے چیمپئن شپ کے مجموعی ٹاپ 10 میں 3 پوزیشنز حاصل کرتے ہوئے ٹاپ انفرادی شوٹرز میں بھی نمایاں کارکردگی دکھائی۔

 پاکستانی شوٹرز نے سبز ہلالی پرچم کو نئی بلندیوں تک پہنچا کر ملک کا نام فخر سے بلند کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات؛ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ہرنائی میں بی ایل اے کو بڑا دھچکا؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
جبران الیاس کا پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر قبضہ؛ چیئرمین بیرسٹر گوہر کی بھی سرزنش
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 8 خوارج جہنم واصل
قطر امیری بحریہ کے جہازالخور کا کراچی کی بندرگاہ کا دورہ
یروشلم پوسٹ کا دھماکہ خیز انکشاف؛ بانی پی ٹی آئی اسرائیل کے حمایتی قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر