Site icon بول نیوز

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بدھ 27 نومبر کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بدھ 27 نومبر کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بدھ 27 نومبر کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈی سی راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بدھ 27 نومبر کو بھی بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ یہ فیصلہ صورتحال کے پیش نظر ڈسڑکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا ہے۔

Exit mobile version