Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرٹس کونسل میں تعلیمی سرگرمی کا انعقاد

Now Reading:

آرٹس کونسل میں تعلیمی سرگرمی کا انعقاد
آرٹس کونسل

کراچی آرٹس کونسل میں چلڈرن کارنیول میں پسماندہ علاقوں کے اسکولوں کے طلباء وطالبات کی تخلیقی صلاحیتوں کو اظہار کے مواقع میسر آئے، وہیں پاکستانی ثقافت اور سائنس وٹیکنالوجی کے ماڈلز، قرت، نعت کے مقابلوں میں  بچوں کی بھر پور شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی آرٹس کونسل میں گرین کریسنٹ ٹرسٹ کے زیر اہتمام کراچی سمیت سندھ کے پسماندہ علاقوں کے اسکول کے طلباءو طالبات کی صلاحیتوں کو اجاگر کر نے کے لئے   میلے کا انعقاد دیا گیا۔

میلے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی  کا کہنا تھا کہ اگر کسی قوم نے ترقی کرنی ہے اس کی نسل کے لیے تعلیم بہت ضرورت ہے۔

تعلیم ہی ہے جو غربت کی لیکیر کو ختم کر سکتی ہے، میلے میں پسماندہ علاقوں کے اسکولوں کے طلباء وطالبات کی تخلیقی صلاحیتوں کو اظہار کے مواقع میسر آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتہائی اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور
عید پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ طلباء کے لیے بڑی خبر آگئی
تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر آگئی
’پنجاب کے ہر بچے کو تعلیم کا حق دینے کا عزم لے کر آئے ہیں‘
تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر