Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نویں تا بارہویں جماعت کے لئے تعلیمی ادارے کھل گئے

Now Reading:

نویں تا بارہویں جماعت کے لئے تعلیمی ادارے کھل گئے
جماعت

ملک بھر میں بورڈ کلاسز (نویں تا بارہویں) کے لئے تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھنے اور 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

نویں، دسویں اور کالجز میں کلاسز پچاس فیصد حاضری کے ساتھ جاری رہیں گی۔

تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

اسکے علاوہ او اور اے لیول کے امتحانات بھی شیڈول کےمطابق لئے جائیں گے۔

Advertisement

اس سے قبل وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ  ملک  بھر میں پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھے جائیں گے جبکہ 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے آج سے کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھول دیئے جائیں گے۔

تاہم عید کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 11 مئی کے اجلاس میں کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتہائی اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور
عید پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ طلباء کے لیے بڑی خبر آگئی
تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر آگئی
’پنجاب کے ہر بچے کو تعلیم کا حق دینے کا عزم لے کر آئے ہیں‘
تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر