Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب حکومت کا 19 اپریل سے 13 اضلاع میں چار کلاسز کھولنے کا اعلان

Now Reading:

پنجاب حکومت کا 19 اپریل سے 13 اضلاع میں چار کلاسز کھولنے کا اعلان
اسکول

پنجاب حکومت نے 19 اپریل سے 13 اضلاع میں چار کلاسز کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ  19اپریل (پیر) سے پنجاب کے متاثرہ 13 اضلاع میں تمام اسکول نویں تا بارہویں جماعت محض بروز سوموار اور جمعرات کھولے جائیں گے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ 13  اضلاع میں لاہور، راولپنڈی، گجرات، گوجرانوالہ، ملتان، بہاولپور، سیالکوٹ، سرگودھا،فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، رحیم یار خان، ڈی جی خان، اور شیخوپورہ شامل ہیں۔

مراد راس نے مزید کہا کہ صوبے بھر کے تمام اسکولوں میں نویں سے بارہویں/او-اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق لئے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر