Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی ہوگئے

Now Reading:

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی ہوگئے
امتحانات
Advertisement

بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ بورڈ بلوچستان کے کنٹرولر نے تصدیق کردی ہے کہ 25 مئی سے شروع ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔

بلوچستان انٹرمیڈیٹ بورڈ کے مطابق انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیئے گئے اب امتحانات جون کے مہینے میں متوقع ہیں جبکہ امتحانات کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت کے باعث ملتوی کیئے گئے ہیں۔

25 مئی سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جون میں متوقع ہیں جبکہ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نجی اسکولوں میں جون جولائی کی ایڈوانس فیس؛ والدین کے لئے بڑی خبر آگئی
سردی کی شدت میں اضافہ، طلباء کے لیے اہم خبر آگئی
عام انتخابات، تعلیمی ادارے کتنے دن بند رہیں گے؟ اہم خبر آگئی
تعلیمی اداروں میں ایک بار پھر لمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
میٹرک اور انٹر کے طلبا کے لئے بڑی خوشخبری
سردی کی شدت میں اضافہ؛ تعلیمی اداروں میں اچانک بڑی چھٹیوں کا اعلان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر