Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی اداروں سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ

Now Reading:

تعلیمی اداروں سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ

وفاق کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم

تعلیمی اداروں سے متعلق حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں وزیر تعلیم مینا آفریدی نے کہا کہ تعلیمی سلیبس کو جدید دور کے مطابق ترتیب دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ کامرس کالج جمرود سے نئے مضامین پڑھانے کا آغاز کرچکے ہیں، جن مضامین یا ڈیپارٹمنٹ میں طلباء کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہو انہیں ختم کیا جائے گا۔

اجلاس میں اسپیکر بابر سلیم نے ہدایت کی کہ حکومت ملازمتوں کے حوالے سے واضح پالیسی بنائے، نوجوان پبلک سروس کمیشن کے لیے محنت کرتے ہیں پھر پالیسی تبدیل ہو جاتی ہے۔

اسپیکر نے توجہ دلاؤ نوٹس پر رولنگ دی کہ محکمے مسائل کے حل پر توجہ دیں مشکلات میں اضافہ نہ کریں۔

Advertisement

دوران اجلاس جے یو آئی رہنما عدنان وزیر نے لیکچررز کی مختلف آسامیوں پر بھرتی کا عمل روکنے پر احتجاج کیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2030 تک ڈیجیٹل لٹریسی پر منتقل ہو جائیں گے، وزیر تعلیم پنجاب
بڑا استعفیٰ آگیا
حکومت نے سرکاری اسکولوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا
رواں سال ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس کتنی ہوگی؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
تعلیمی اداروں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
وفاق کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر