Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات بڑھانے سے متعلق بڑا فیصلہ

Now Reading:

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات بڑھانے سے متعلق بڑا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات بڑھانے سے متعلق بڑا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات بڑھانے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے 14 اگست تک اسکولز میں تعطیلات بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گرمی اور برسات کے امکان پر تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسکولوں میں 14 اگست سے ہم نصابی سرگرمیوں کو جاری رکھا جائے گا، تمام نجی و سرکاری اسکولز جشن آزادی سے متعلق پروگرامز منعقد کریں گے۔

وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ نے کہا کہ تعطیلات کے بعد سندھ میں نیا تعلیمی سال 15 اگست سے شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ سندھ میں جون جولائی کی چھٹیوں کے بعد اسکولز یکم اگست سے کھولے جانے تھے تاہم موسم کی صورتحال کے پیش نظر اب اسکولز 15 اگست سے کھلیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2030 تک ڈیجیٹل لٹریسی پر منتقل ہو جائیں گے، وزیر تعلیم پنجاب
بڑا استعفیٰ آگیا
حکومت نے سرکاری اسکولوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا
رواں سال ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس کتنی ہوگی؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
تعلیمی اداروں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
وفاق کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر