Advertisement
Advertisement
Advertisement

بڑا استعفیٰ آگیا

Now Reading:

بڑا استعفیٰ آگیا

بڑا استعفیٰ آگیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی اور قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفیٰ دے دیا۔

  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر راحت جمالی نئی رکن کمیٹی نامزد کردی گئی ہیں۔ ن لیگ کی سینیٹر راحت جمالی تعلیم اور عرفان صدیقی صحت کے رکن ہوں گے۔

یاد رہے کہ سینیٹر عرفان صدیقی مارچ 2021 سے مارچ 2024 تک سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2030 تک ڈیجیٹل لٹریسی پر منتقل ہو جائیں گے، وزیر تعلیم پنجاب
حکومت نے سرکاری اسکولوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا
رواں سال ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس کتنی ہوگی؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
تعلیمی اداروں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
وفاق کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم
تعلیمی اداروں سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر