Advertisement
Advertisement
Advertisement

سموگ کی شدت میں کمی: لاہور اور ملتان میں بھی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

Now Reading:

سموگ کی شدت میں کمی: لاہور اور ملتان میں بھی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

سموگ کی شدت میں کمی: لاہور اور ملتان میں بھی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

سموگ کی شدت میں کمی کے باعث پنجاب بھر کی طرح لاہور اور ملتان میں بھی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

محکمہ ماحولیات نے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق تمام تعلیمی ادارے 20 نومبر 2024 سے کھلیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول کھلنے کا وقت صبح 8:45 بجے سے پہلے نہیں ہوگا، طلبہ اور اساتذہ کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے، اسکولوں میں بیرونی کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
طلباء کیلئے خوشخبری؛ میٹرک اور انٹر کے امتحانات کیلئے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری
میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہوں گے؟ فیصلہ ہوگیا
راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بدھ 27 نومبر کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ
اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند
ادب کا نوبل انعام جنوبی کوریا کی مصنفہ کے نام
مردان ایجوکیشن بورڈ کا انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر