Advertisement
Advertisement
Advertisement

میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہوں گے؟ فیصلہ ہوگیا

Now Reading:

میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہوں گے؟ فیصلہ ہوگیا

میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہوں گے؟ فیصلہ ہوگیا

میٹرک اور انٹر کے امتحانات مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کیا گیا۔

فیصلے کے مطابق نویں اور دسویں کے امتحانات 15 مارچ سے ہوں گے جبکہ گیارویں اور بارویں جماعت کے امتحانات 15 اپریل سے ہوں گے۔

میٹرک کے نتائج 15 جولائی اور انٹرکے نتائج 15  اگست تک آئیں گے۔

سندھ میں اسکولوں میں تعلیمی سال26-2025 یکم اپریل سے شروع کیا جائے گا جبکہ کالجز میں نیا تعلیمی سال یکم اگست 2025 میں شروع ہوگا۔

Advertisement

موسم سرما اور گرما کی تعطیلات کا پرانا شیڈول برقرار رہے گا، موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک جبکہ موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
طلباء کیلئے خوشخبری؛ میٹرک اور انٹر کے امتحانات کیلئے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری
راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بدھ 27 نومبر کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ
سموگ کی شدت میں کمی: لاہور اور ملتان میں بھی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند
ادب کا نوبل انعام جنوبی کوریا کی مصنفہ کے نام
مردان ایجوکیشن بورڈ کا انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر