Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ اور بابر ظہیر کی صفائی مہم کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

ماہرہ اور بابر ظہیر کی صفائی مہم کی ویڈیو وائرل

Mahira khan and babar Zaheer viral video

Advertisement

پاکستانی معروف ماڈل اور ہر دل عزیز اداکارہ ماہرہ خان کی ایک نئی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے تاہم اب اداکارہ کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ شیشہ صاف کرتی نظر آرہی ہیں۔

ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کے وہ کس قدر انجوئے کرتے ہوئے صفائی مہم میں شامل ہیں ۔

 واہرل ہونے والی ویڈیو میں ماہرہ خان اپنے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیرکے ساتھ شیشہ صاف کرنے میں مصروف ہیں۔

دنیا بھرمیں مشہور شخصیات خاص طور پر اداکار اور اداکاراؤں سے متعلق ایک عام خیال پایا جاتا ہے کہ یہ لوگ عام لوگوں کی طرح گھر کا کام کرنا تو دور ہل کر پانی بھی نہیں پیتے ہوں گے لیکن ان کی وائرل ہونے والی ویڈیو نے اداکاروں سے متعلق اس سوچ کو بدلنے میں اہم کردارادا کیا ہے اور ایک پیغام دیا سب کو کے کوئی کام کرنے سے انسان چھوٹا بڑا نہیں ہوتا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رنبیر اور عالیہ کی بیٹی بالی ووڈ کی سب سے کم عُمر امیر ترین ‘اسٹار کِڈ’ بن گئیں
بیٹے کی پیدائش کے بعد انوشکا شرما کی پہلی پوسٹ وائرل
پرینیتی چوپڑا کی اپنے متعلق افواہوں پر مزاحیہ پوسٹ وائرل
ہمیں راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت و محبت دینی چاہیے، اداکارہ ریشم
زندگی میں کبھی اولاد کی کمی محسوس نہیں کی، حنا خواجہ بیات
ثناء جاوید کی دوسری شادی پر بہت خوش ہوں، احسن خان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر