Advertisement
Advertisement
Advertisement

شبنم مجید کا کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کیلئےگیت ریکارڈ

Now Reading:

شبنم مجید کا کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کیلئےگیت ریکارڈ
shabnam majeed sing kashmir song
Advertisement

شبنم مجید نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ہر کسی کو آواز بلند کرنی چاہیے۔

تفصیلات کےمطابق سریلی اواز رکھنے والی پاکستانی گلوکارہ شبنم مجید نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئےگیت ریکارڈ کرا لیا۔

شبنم مجید کے گیت ’کشمیر سے پیغام آیا ہے بھائیوں کو سلام آیا ہے، کے متعلق بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس گیت کو بنانے کا مقصد کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

شبنم مجید نے کہا کہ موجودہ حالات میں ہر پاکستان کسی نہ کسی طرح اپنے کشمیری بھائیوں کی مدد کرے اور میرے پاس گلوکار ی کا فن تھا میں نے اس کے ذریعے اپنے کشمیری بھائیوں کی مدد کرنے کی کوشش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کی بھرپور کر سکتی ہے جس سے پوری دنیا بھارت کے مظالم سے آگاہ ہو گی ۔

Advertisement

واضح رہے شبنم مجید پاکستان کی سریلی آواز ہے جنہیں نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی شوق سے سنا جاتا ہے۔

شبنم مجید کی شناخت ان کی مدھر آواز ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ گلوگاری کے ساتھ ساتھ فلاحِ انسانیت کے بہت سے کاموں میں بھی مصروف رہتی ہیں۔

اس سے قبل س سے قبل گلوکار شہزاد رائے نے بھی ٹویٹر پر کشمیر آور منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ کراچی میں ایس ایم بی فاطمہ جناح اسکول کی 2500 طالبات کے ساتھ کشمیر آور منائیں گے اور بہت جلد ایل او سی کا دورہ بھی کریں گے۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رنبیر اور عالیہ کی بیٹی بالی ووڈ کی سب سے کم عُمر امیر ترین ‘اسٹار کِڈ’ بن گئیں
بیٹے کی پیدائش کے بعد انوشکا شرما کی پہلی پوسٹ وائرل
پرینیتی چوپڑا کی اپنے متعلق افواہوں پر مزاحیہ پوسٹ وائرل
ہمیں راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت و محبت دینی چاہیے، اداکارہ ریشم
زندگی میں کبھی اولاد کی کمی محسوس نہیں کی، حنا خواجہ بیات
ثناء جاوید کی دوسری شادی پر بہت خوش ہوں، احسن خان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر