Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انیلہ وریمانی کا حمزہ علی عباسی کی پہلی بیوی ہونے کا دعویٰ

Now Reading:

انیلہ وریمانی کا حمزہ علی عباسی کی پہلی بیوی ہونے کا دعویٰ
Anila Veryamni said she is teh first wife of Hamza Ali abbasi

اداکار حمزہ علی عباسی کی نیمل خاور عباسی سے شادی کے بعد ایک خاتون نے اُن کی پہلی بیوی ہونے کا دعویٰ کردیا۔

حال ہی میں حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی کی خبر سوشل میڈیا پرآتے ہی ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنی۔

مداحوں نے اِن کی جوڑی کو بے حد پسند کیا اور  انہیں شوبز انڈسٹری کا بہترین جوڑا بھی قراردیا ہے۔

حمزہ اور نیمل کی شادی کی خبراب تک سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز ہے وہیں ایک اور خبر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔

گزشتہ دِنوں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک اور ٹوئٹر پر انیلہ وریمانی نامی خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ حمزہ علی عباسی کی پہلی بیوی ہیں۔

Advertisement

انیلہ وریمانی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’میں حمزہ علی عباسی کی پہلی بیوی ہوں اور حمزہ علی عباسی کا اصل نام جہانزیب خان ہے، مجھ سے نکاح کرنے کے بعد حمزہ علی غائب ہوگئے تھے اور میں 1999 سے اپنے شوہر کو تلاش کر رہی ہوں، اسی دوران حمزہ نے مجھ سے بعض اوقات رقم بھی طلب کی تھی۔

Hamza first wife

انیلہ کا کہنا ہے کہ حمزہ اور نیمل کی شادی کی خبر کی اطلاع ملتے ہی میں نے حمزہ سے رابطہ کیا جس پر اُنہوں نے مجھے کہا کہ جہنم میں جاؤ۔

Hamza

انیلہ نے سماجی رابطہ کی  ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹوئٹ کیا کہ ’پولیس کے معاملے میں دخل اندازی کے ڈرکی وجہ سے میں اپنے کزن سے شادی نہیں کرسکی اور مجبور ہو کر کراچی سے اسلام آباد بھاگ گئی اور وہاں جا کر میں نےحمزہ علی عباسی سے شادی کی۔

https://twitter.com/anila_hamza/status/1166933051982712832

Advertisement

دوسری جانب انیلہ وریمانی نے نیمل خاور عباسی کے گزشتہ روز کیے گئے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’حمزہ پہلے میری زندگی میں تھا، اِس کے ساتھ رہنے کا حق صرف میرا ہے، نیمل تُم نے مجھ سے میرا شوہر چھینا ہے۔‘

https://twitter.com/anila_hamza/status/1166741862784348165

خاتون نے کہا کہ ’قانون کے مطابق شوہر اُس وقت تک دوسری شادی نہیں کر سکتا جب تک وہ اپنی پہلی بیوی کو اُس کے حقوق نہ دے اور حمزہ نے مجھے میرا حق نہیں دیا ہے لہٰذا نیمل تمہیں بھی حمزہ کے ساتھ رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔‘

https://twitter.com/anila_hamza/status/1166933054906089473

انیلہ نے اگلے ٹوئٹ میں نیمل خاور عباسی سے کہا کہ ’نیمل تمہیں نہیں معلوم کہ میں کتنا ڈر گئی تھی اور پھر اسلام آباد گئی تھی۔

https://twitter.com/anila_hamza/status/1166740914334773250

Advertisement

خاتون نے حمزہ  اور اُن کی اہلیہ نیمل  کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ’اگر میرے ساتھ کچھ بھی ہوا تو اُس کے ذمےدار تُم دونوں ہوگے۔

حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رواں سال 17 مارچ کو پی ایس ایل (پاکستان سوپر لیگ) کا فائنل جیتنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مبارک باد دی تھی، جس کے جواب میں خاتون انیلہ نے ٹوئٹ کیا تھا کہ ’حمزہ مجھے میرا حق دو، میں تمہاری ذمہ داری ہوں۔‘

https://twitter.com/anila_hamza/status/1107431947624763392

سوشل میڈیا معلومات کے مطابق انیلہ وریمانی عُمرکوٹ کے پی پی ایچ آئی میں ایک میڈیکل افسر ہیں۔

واضح رہے کہ ابھی تک حمزہ علی عباسی کی جانب سے اس خبر کے حوالے سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
اسکوئڈ گیم کا دوسرا سیزن کب ریلیز ہوگا؟
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر