Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا وقارذکا کے شو میں حیرت انگیز ڈیئر

Now Reading:

معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا وقارذکا کے شو میں حیرت انگیز ڈیئر

حال ہی میں بول انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والے پروگرام چیمپئینز نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑدیے ہیں۔

چیمپئنز کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ بھی چیمپئنز کی چھٹی قسط میں آڈیشن دینے کے لیے آگئیں ، جہاں انہیں کچھ ڈیئرنگ کرکے دکھانا تھا ۔

وقار ذکا سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے نہ صرف یہ بتایا کہ وہ اہم شخصیات اور دفاتر تک کس طرح رسائی حاصل کرتی ہیں بلکہ انہیں نے ایک معروف ٹی وی جرنلسٹ کے بارے میں بھی حیرت انگیز انکشافات کیے ۔

چیمپئنز کی چھٹی قسط میں آڈیشن دیتے ہوئے حریم شاہ نے کچھ ایسی باتیں بھی کی ہیں جنہیں سن کر عوام نے ان کے بارے میں چہ مگوئیاں شروع کردی ہیں۔

حریم شاہ کا تعلق خیبر پختونخواہ سے ہے اور اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں، ان دنوں ایجوکیشن میں ماسٹرز کررہی ہیں ۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر